اسرائیل کافی عرصے سے اس کوشش میں تھا کہ ایران کو کسی طرح دبالے اور ایک زوردار حملہ کرکے اسکی ایٹمی صلاحیت ختم کردے، مگر ایران کی چوکسی اسرائیل کی راہ میں حائل رہی- اب جب کہ اسرائیل براہ راست حملہ کرنے سے مایوس ہے تو ایسے وقت میں اسرائیل اور اس کے حواریوں نے اپنی حکمت عملی بدل دی ہے۔ عراق سے شام ، شام سے یمن، یمن سے لیبیا ، وہاں سے پاکستان تک دنیا کے تقریباً تمام ممالک کسی نہ کسی سطح پر سرگرم ہیں اور ماضی میں رہے بھی ہیں۔ ایسے میں اچانک شام و عراق میں ایرانی ایجنسییوں کو کامیابیاں ملنے لگیں اور اتنی ملیں کہ ایران نے بحرین اور اب یمن تک میں عملی مداخلت شروع کردی ہے۔ اس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے کہ تمام خلیجی ممالک ایران کے خلاف متحد ہوچکے ہیں اور اب پاکستان بھی انکا ساتھ دینے کی ٹھان چکا ہے۔ یہاں دو باتیں قابل زکر ہیں۔ اول یہ کہ عالمی اور امریکی پابندیاں ایران کے لئے شاید اتنی تباہ کن نہ ہوں جتنا ان علاقائی ممالک کا اتحاد جو واقعی ایران کو برباد کرنے اور خود برباد ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ دوئم یہ کہ ایران کو جو کامیابیاں عراق ، شام اور کسی حد تک یمن میں ملی ہیں وہ ایران کی اپنی بدولت نہیں بلکہ اسرائیل و امریکہ کی بدولت ہیں جو ایران کو خطے کے ہی ممالک کے زریعے برباد کروانا چاہتے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ ایران کیا کرے اور پاکستان کیا کرے۔ سب سے پہلے تو ایران ،عراق اور شام میں موجود اپنی فوجوں کو نکالے اور عملی طور پر علاقائی ممالک میں مداخلت بند کرے اور اس تمام کے بیچ سعودیہ کو اعتماد میں لے۔ پاکستان سعودیہ اور ایران دونوں کو اعتماد میں لے اور دونوں کو عالمی سازشوں سے آگاہ کرے اور دونوں طرف کا اعتماد بحال کرنے کی کوشش کرے۔ اگر یہ ممالک آپس میں لڑے تو میں آپ لوگوں کے توسط سے ایران کو بتانا چاہتا ہوں کہ ایران پر آخری حملہ اسرائیل کرے گا۔۔۔۔۔ اور سعودیہ کو یہ بتادینا چاہتا ہوں کہ اسرائیل حرمین کی عزت چھینے کے لئے بے چین ہے، اور اسے یہ موقع تمھاری آپس کی لڑائی سے ملے گا۔
The Houthis and a history of conflict in Yemen
The Arab Summit, held recently at Sharm El-Sheikh, can be the beginning of a new phase in joint Arab action and the credibility of Arab countries if decisions are translated into reality.
Click here to watch this video
http://www.nidokidos.org/threads/237841
Posted by: Farrukh Butt <fkamalbutt2010@gmail.com>
Reply via web post | • | Reply to sender | • | Reply to group | • | Start a New Topic | • | Messages in this topic (1) |
NidokidoS Group for best of forwarded mails
To join us , send an email to
nidokidos-subscribe@yahoogroups.com
Be the part of Nidokidos , Join our Forum
http://www.nidokidos.org
to share your emails with us, send them at
nidokidos@yahoogroups.com
===================================================
No comments:
Post a Comment